Pakistan

Tweets of Maryam Nawaz Sharif

جو ملک و قوم کے حقوق کے لئے آواز بلند کرے اس پر غداری کے فتوے لگا دو اب یہ ہتھکنڈے پرانے ہو گئے ہیں
یہ فیک فوٹو شاپ تصاویر سے آپ اپنی حکومت کی نالائقیوں اور نا اہلیوں کو نہیں چھپا سکتے https://t.co/AzKiTz4cYV

Among the many sad and sorry sights we have seen recently including Justice Isa fighting an attempt to oust him, Miftah’s arrest has to be one of the saddest. Dishonouring the respectable for petty personal purposes is now the law. What a shameful system this has become.

ایک نہیں کتنے ھی لوگو نے گواھی دی نوازشریف کے حق میں پڑ بغض نواز کا کوی توڑ نہیں
#اےمردِمجاہد_جاگ_ذرا

#اےمردِمجاہد_جاگ_ذرا اور بتا قوم کو کہ وائٹ ہاؤس میں کشمیر کا کیا اور کتنے میں سودا کرکے آئے ہو؟ بتاؤ قوم کو کہ صرف بھارتی جارحیت کا جواب دینے میں تمہیں دو دن کا وقت کیوں لگا؟

Indian soldiers in Kashmir are massacring. The world is silent because the dead are Muslims #Kashmir

سرگودھا کی ریلی میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور جلسہ گاہ تک پہنچنے میں گھنٹون لگ گئے اور پوری رات شہر جاگتا رہا۔ صبح 4 بجے مریم نے خطاب کیا۔
مریم نواز جس شہر میں بھی جا رہی ہین لگتا ہے جیسے سارا شہر امڈ آیا ہو۔ نواز شریف کی اپنی مقبولیت برقرار ہے
پارٹ1

مریم نواز نےابھی عمران خان کوعمران خان کی زبان میں جواب نہیں دیا، عمران خان نے ننھی زینب سےلے کر ختم نبوت جیسےمذہبی معاملے،دہشتگردی اور پاک انڈیا تنازعات تک ہر معاملے پر سیاست کی،تب عمران خان کی واہ واہ کرنےوالےآج مریم نواز کو ہدایت دےرپےہیں کہ وہ مسلہ کشمیر پر حقائق بیان نہ کریں

پاکپتن
خوشاب
سرگودھا
پیلی بار دیکھا لوگ رات بر جاگ رہے ہیں
سرگودھا میں کشمیر کے نام سے منسوب یہ ریلی ابتک کی سب سے بڑی ریلی تھی۔
پارٹ2

Load More...
Tags

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Related Articles

Close