Pakistan

Tweets of Imran Khan

75 روز سے قابض مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کئے ہوئے ہے۔ شیر کی پشت پر سوار مودی سمجھتے ہیں کہ 9 لاکھ سپاہ کے ذریعے اہل کشمیر کی آواز دبا کر قبضہ جمانے میں کامیاب رہیں گے۔ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے نہیں جناب! یہ 9 لاکھ فوجی آپ کو 8 ملین کشمیریوں کو دھمکانے کیلئے درکار ہیں۔

75 days & Occupation government of Modi continues the siege in IOJK. Modi is riding a tiger - he thought he could get his agenda of annexation by using 900k forces to silence Kashmiris. You don't need 900k troops to fight terrorism; you need them to terrorise 8m Kashmiri people.

میں حیران ہوں کہ عالمی میڈیا ہانگ کانگ کے مظاہروں پر تو شہ سرخیاں جماتا ہےمگر کشمیر میں انسانی حقوق کے سنگین بحران سے نظریں ہی چرا لیتا ہے۔کشمیر عالمی طور پرتسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے،بھارت نے9 لاکھ فوجیوں کے مدد سے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصورکرکےجس پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کی ہے۔

I am puzzled as to how international media continues to give headline coverage to Hongkong protests but ignores the dire human rights crisis in IOJK - an internationally recognised disputed territory illegally annexed by India with 900k troops imposing a siege on 8mn Kashmiris

میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر
انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔

Load More...
Tags

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Related Articles

Close