Quetta

Quetta News

Every little bit of Quetta. Latest news, what’s happening, fashion, entertainment, sports, politics & everything that’s going on Quetta right now!

بلوچستان کی شدید برفباری میں لوگوں کی جان بچانے والے محمد سلیمان کہتے ہیں کہ ان کو سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے سے زیادہ انسانی جانیں بچانے کی خوشی ہے۔مزید دیکھیے اردو نیوز کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔

#SulemanKhan #Quetta #Balochistan #snowstorm #KanMehterzai

AB positive #blood require at Fc hospital #quetta
Contact 03350236705 #SaveLife #SaveLifeFoundation #BeAHero via @sana_Mahmoodzai

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں تولا رام روڈ پر واقع بازار میں ہر قسم کے اعلیٰ کوالٹی کے خشک میوہ جات ملتے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں اضافے کے بعد ڈرائی فروٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔
#Quetta #DryFruit #UrduVOA

The efforts of Suleman Khan in rescuing people critically stranded in snow in Balochistan single handedly without caring for his own life has made him into a national hero and earned him the praise of everyone throughout the country
#SulemanKhanHero
#quettasnowfall
#Quetta

سلیمان خان نے تن تنہا جس طرح بلوچستان میں برف میں بری طرح سے پھنسے لوگوں کا اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نکالنے کی کوششیں کیں، اس نےاسے یقیناً قومی ہیرو بنا دیا ہے اور اسے ملک بھر میں ہرکسی سے بےپناہ پزیرائی ملی
#SulemanKhanHero
#quettasnowfall
#Quetta

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں تولا رام روڈ پر واقع بازار میں ہر قسم کے اعلیٰ کوالٹی کے خشک میوہ جات ملتے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں اضافے کے بعد ڈرائی فروٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔
#Quetta #DryFruit #UrduVOA

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں تولا رام روڈ پر واقع بازار میں ہر قسم کے اعلیٰ کوالٹی کے خشک میوہ جات ملتے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں اضافے کے بعد ڈرائی فروٹ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔
#Quetta #DryFruit #UrduVOA

اللہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے افراد کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اے اللہ ہمارے اس پیارے ملک پاکستان پر رحم اور اپنا کرم فرما سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
#Quetta

Load More...
Tags

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Related Articles

Close
Close